اردو

urdu

ETV Bharat / international

فلسطین میں آٹھ نئے کورونا کیسز - فلسطین کی وزیر صحت

غزہ پٹی میں اس انفیکشن کا پہلا کیس 23 مارچ کو سامنے آیا تھا ،اس وقت سے اب تک 70 افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں اور ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

فلسطین میں آٹھ نئے کورونا کیسز ، متاثرین میں تین بچےشامل
فلسطین میں آٹھ نئے کورونا کیسز ، متاثرین میں تین بچےشامل

By

Published : Jun 8, 2020, 10:54 AM IST

فلسطین میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے آٹھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور ان متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین کی وزیر صحت مائی الکائلا نے کہا 'دریائے اردن کے ساحل پر واقع ویسٹ ینک کے ہیبرون میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 651 ہوگئی ہے۔ ہیں'۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق فلسطین میں اب تک 550 افراد اس انفیکش سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details