اردو

urdu

ETV Bharat / international

مصر: کورونا کے نئے 720 کیسز مثبت پائے گئے - کورونا وائرس

مصر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 720 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں، جو ایک دن میں اس وائرس کے نئے معاملے درج کئے جانے کے مطابق اب تک کے سب سے زیادہ ہے۔

Egypt registers 720 new coronavirus cases in one day
مصر: کورونا کے نئے 720 کیسز مثبت پائے گئے

By

Published : May 20, 2020, 3:05 PM IST

مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے منگل کو بتایا کہ اس وبا کے اب تک 13484 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

اس وبا سے 14 مزید افراد کی موت کے سبب ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 659 ہو گئی ہے۔

وہیں 302 مزید افراد اس انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں اور اس طرح سے یہاں اب تک 3742 مریض اس ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details