اردو

urdu

ETV Bharat / international

مصر: مزید 1576 افراد کورونا سے متاثر - مصر میں اب کورونا سے صحت یاب

مصر میں اب کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 15،133 ہوگئی ہے۔

مصر: مزید 1576 افراد کورونا سے متاثر
مصر: مزید 1576 افراد کورونا سے متاثر

By

Published : Jun 23, 2020, 1:42 PM IST

مصر میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 1576 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر56809 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا کی وجہ سے ملک میں مزید 85 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس جان لیوا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 2278 ہوگئی ہے۔ ایک ہی وقت میں 397 مریض مکمل طور پر اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

مصر میں اب کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 15،133 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details