اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام میں روس کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی کوشش - روس خبر

شام میں روس کے فضائیہ کے اڈے پر ڈرون حملے کی كوششوں کو ناکام کر دیا گیا ہے۔

شام میں روس کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی کوشش
شام میں روس کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی کوشش

By

Published : Dec 24, 2019, 12:52 PM IST

شام میں روسی مرکز کے سربراہ میجر جنرل یوری بورنكووف نے پیر کو بتایا کہ روسی فضائیہ کے اڈے پر عسکریت پسندوں نے ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی۔

اس سلسلہ میں کچھ سامان بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

میجر جنرل بورنكووف نے کہاکہ،''22 دسمبر کی رات جب اندھیرا ہو گیا اسی دوران عسکریت پسندوں نے ’حمیم ‘ میں واقع روسی فضائی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کرنے کی کوشش کی گئی۔ فضائیہ کے اڈے کی طرف آ رہے دو ڈرونوں کو راستہ میں ہی تباہ کر دیا گیا‘‘۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details