اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایران: کورونا وائرس سے دو ہلاک - ایران: کورونا وائرس سے دوہلاک

چین کے ووہان شہر سے پھیلتا کورونا وائرس اب ایران بھی پہنچ چکا ہے۔ ایران کی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس سے دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، ایران کے شہر قُم کے سبھی اسکولز، یونیورسٹیزاور قومی شاہراہوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

ایران: کورونا وائرس سے دوہلاک
ایران: کورونا وائرس سے دوہلاک

By

Published : Feb 20, 2020, 10:10 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:27 PM IST

چین کے ووہان شہر سے نکلا کورونا وائرس اب دنیا بھر میں پھیلتا جا رہا ہے۔

بھارت سے لے کر امریکہ تک ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس کی چپیٹ میں آتے جا رہے ہیں۔

ایک اطلاع کے مطابق اب یہ وائرس رفتہ رفتہ ایران پہنچ چکا ہے۔

مزید پڑھیں:کیجریوال کی وزیر داخلہ سے ملاقات


ایران وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس سے دو لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے۔

ایران: کورونا وائرس سے دوہلاک

اس خبر کے بعدایران کے شہر قوم کےسبھی اسکولز یونیورسٹیز اور قومی شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details