اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق میں بم دھماکہ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک - عراق میں بم دھماکہ

عراق کے شمالی کرکوک صوبے میں سڑک کے کنارے ایک بم دھماکے میں پانچ پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔

عراق بم دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی موت

By

Published : Jun 26, 2019, 5:01 PM IST

پولیس افسر صالح العابدی نے بتایا کہ یہ دھماکہ آج صبح کیرکوک صوبے میں اس وقت پیش آیا جب پولیس کی ٹیم گشت کرتے ہوئے وہاں سے گزر رہی تھی۔

پولیس کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں نے یہ بم رکھا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ پولیس کی ایک گاڑی پوری طرح تباہ ہوگئی اور چار اہلکاروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

عراقی سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کی مہم شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details