اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایرانی صدر کا امریکہ کو انتباہ - امریکہ کوبھاری قیمت چکانی ہوگی

ایران کے صدرحسن روحانی نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی فضائی حملہ میں موت پر امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'اسے اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔'

America will pay a heavy price said Roohani
امریکہ کوبھاری قیمت چکانی ہوگی: روحانی

By

Published : Jan 5, 2020, 1:22 PM IST

حسن روحانی نے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا 'امریکہ نے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے جو اس علاقے کو بہت خطرناک پوزیشن میں ڈال سکتا ہے'۔

امریکہ کوبھاری قیمت چکانی ہوگی: روحانی

انہوں نے کہا 'ایران علاقہ میں کسی طرح کی کشیدگی نہیں چاہتا ہے لیکن اس علاقے میں کشیدگی بڑھنے اور عدم استحکام کا سبب امریکہ کا یہ غلط کام ہے'

۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details