اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایران پر نئی پابندیاں عائد - قاسم سلیمانی

نئی پابندیاں ایران کے مینوفیکچرنگ اور کان کنی سیکٹر پر لگائی گئی ہیں۔

america imposes new sanctions on iran's manufacturing sector
ایران پر نئی پابندیاں عائد

By

Published : Jan 11, 2020, 3:49 AM IST

امریکہ نے ایران پر نئی اور سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائک پامپیو اور ٹریجیری سیکریٹری اسٹیون منوچن نے کہا کہ 'امریکی صدر ڈانالڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کر کے ایرن پر مزید پابندیاں عائد کی ہے۔

نئی پابندیاں ایران کے مینوفیکچرنگ اور کان کنی سیکٹر پر لگائی گئی ہیں۔

خیال رہے حال ہی میں امریکہ نے ایک ڈرون حملے کے ذریعے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسر قاسم سلیمانی کو عراق میں ہلاک کیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک میں زبردست کشیدگی پائی جارہی ہے۔

ایران نے بھی گزشتہ دنوں جوابی کاروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود امریکی ائر بیسز پر میزائل حملہ کیا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details