مقامی ذرائع نے بتایا کہ ضلع وزیر کے ٹنگی احمد خیل علاقے میں ہفتہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں چار شدت پسند مارے گئے۔
افغانستان: امریکی ڈرون حملہ میں شدت پسند ہلاک - امریکی حملے سے چار طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگرهار میں امریکی ڈرون حملہ میں چارطالبان شدت پسند ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
افغانستان: امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کے چار شدت پسند ہلاک
صوبائی یا مرکزی انتظامیہ نے اب تک واقعہ کی تصدیق نہیں کی ہے۔ طالبان کی جانب سے بھی کوئی بیان نہیں آیا ہے۔