صوبائی گورنر کے ترجمان محمد جواد ہزاری نے بدھ کو بتایا کہ فضائی حملے منگل کی رات کو کئے گئے جس میں 18 جنگجو مارے گئے اور 10 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان: فضائی حملے میں 18 جنگجو ہلاک - صوبائی گورنر کے ترجمان محمد جواد ہزاری نے بدھ کو بتایا کہ فضائی حملے منگل کی رات کو کئے گئے جس میں 18 جنگجو مارے گئے اور 10 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان کے شمالی صوبہ تخار کے ضلع اشکمش میں طالبان کے ٹھکانوں پر کئے گئےفضائی حملوں میں 18 جنگجو مارے گئے اور 10 دیگر زخمی ہو گئ
![افغانستان: فضائی حملے میں 18 جنگجو ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4194850-1018-4194850-1566377583969.jpg)
افغانستان: فضائی حملے میں 18 جنگجو ہلاک
مسٹر محمد جواد ہزاری نے کہاکہ سکیورٹی فورسز جنگجوؤں کے خاتمے کے لئے زمینی اور فضائی حملے جاری رکھیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اب تک مذکورہ شورش زدہ ضلع کے کئی گاؤں کو جنگجوؤں سے خالی کرا لیا ہے ۔اس حملے کے سلسلے میں طالبان جنگجوؤں نے ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے ۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:52 PM IST