'خامہ خبر رساں ادارے' نے اتوار کو افغان نیشنل آرمی کی 209ویں شاہین کور کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ فوج کے مطابق فریاب کے ضلع قیصر میں طالبان نے ایک سکیورٹی چوکی پر حملہ کیا تھا جس میں فوروسز کو کسی طرح کا نقصان نہیں ہوا۔
افغان: فوج نے دو طالبان عسکریت پسندوں کو مار گرایا - شاہین کور کے حوالے سے یہ اطلاع دی
افغانستان کے سکیورٹی فورسز نے ملک کے فریاب صوبے میں باغی گروپ طالبان کے حملے کا جواب دیتے ہوئے دو عسکریت پسندوں کو مار گرایا۔
افغان: فوج نے دو طالبان جنگجوؤں کو مار گرایا
سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں تین طالبان عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔ طالبان نے ابھی تک اس رپورٹ پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔