اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایرانی بحریہ کی مشق کے دوران حادثہ - ایرانی بحریہ کی مشق

ایرانی بحریہ کی مشق کے دوران حادثہ میں ایک ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

ایرانی بحریہ کی مشق کے دوران حادثہ
ایرانی بحریہ کی مشق کے دوران حادثہ

By

Published : May 11, 2020, 2:41 PM IST

جنوبی ایرانی ساحل پر بحریہ کی مشق کے دوران کم از کم ایک شخص کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے ۔

مقامی میڈیا نے بحریہ کے حوالہ سے یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق حادثہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب بحیرہ عمان میں بحریہ مشق کے دوران ایک ایرانی بحریہ کے جہاز نے غلطی سے ایک میزائل کو مار گرایا ۔

عملہ کے زخمی ارکان کو علاج کے لئے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details