مغربی ترکی میں اتوار کے روز صبح ایک شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ بالیکیسِر میں گورنر کے دفتر نے بتایا کہ 'حادثے میں زخمی ہونے والے 18 افراد کا پانچ ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔
مغربی ترکی میں مسافر بس الٹنے سے 14 افراد ہلاک - مسافر بس الٹنے سے 14 افراد ہلاک
اتوار کے روز مغربی ترکی میں ایک شاہراہ پر مسافر بس الٹنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
مغربی ترکی میں مسافر بس الٹنے سے 14 افراد ہلاک
یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور برطانیہ کی اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت
بس مقامی وقت کے مطابق صبح 04:40 پر الٹ گئی۔ ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ گئیں اور بتایا گیا کہ 11 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ تین لوگوں کی ہسپتال میں موت ہوگئی۔
Last Updated : Aug 16, 2021, 11:23 AM IST