ملک کی وزارت صحت نے جمعرات کو بتایا کہ 165 لوگوں کی حالت نازک تھی جبکہ 864 لوگ صحتیاب ہو گئے ہیں۔
اسرائیل میں کورونا وائرس سے 9،755 افراد متاثر - اسرائیل
اسرائیل میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کے متاثرین کی تعداد 9،755 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس خطرناک بیماری سے 79 افراد کی موت ہوئی ہے۔
![اسرائیل میں کورونا وائرس سے 9،755 افراد متاثر corona virus](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6729434-214-6729434-1586444340947.jpg)
corona virus
اسرائیل کے وزیر اعظم نے سات اپریل کو تین دن کے لئے لاک ڈاؤن لاگو کیا تھا تاکہ لوگوں کو یہودی تہوار 'پاس اوور' کی چھٹیوں کے دوران سفر کرنے اور ایک دوسرے سے ملنے سے روکا جا سکے۔