اردو

urdu

ETV Bharat / international

یو اے ای میں کووڈ-19 کے 683 نئے معاملے

خلیجی ممالک میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ متحدہ عرب امارات میں سامنے آیا تھا۔

covid 19
covid 19

By

Published : Jul 6, 2020, 1:04 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اتوار کے روز عالمی وبا کورونا وائرس کے 683 نئے کیسوں کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 51،540 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے متاثرہ افراد کی صحت ٹھیک ہے اور سبھی کا علاج کیا جارہا ہے اور اس دوران 440 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

وزارت کے مطابق ملک میں اب تک 40،297 مریض بازیاب ہو چکے ہیں اور مزید دو متاثرین کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 323 ہوگئی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ خلیجی ممالک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس یو اے ای میں ہی درج کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details