یمن کی وزارت صحت نے بیان جاری کرکے منگل کو بتایا کہ ملک میں چھ صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے 37 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ وہیں ملک میں 10 اپریل کو اس جان لیوا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد سے اب تک پانچ مریض اس وبا سے ٹھیک ہوئے ہیں۔
یمن میں کورونا وائرس کے 37 نئے کیسز - Global pandemic corona virus
یمن میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 37 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 167 ہو گئی ہے۔
یمن میں کورونا وائرس کے 37 نئے کیسز
وزارت صحت کے مطابق كووڈ -19 کی وجہ سے ملک میں تین مزید لوگوں کی موت ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد اب بڑھ کر 28 ہو گئی ہے۔