قطر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ وزیر صحت نے بتایا کہ کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 243 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جس سے بیماریوں سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 117241 ہوگئی ہے، جبکہ اس دوران دو مریضوں کی اموات سے تعداد 205 ہوگئی ہے۔ قطر میں اب تک مجموعی طور پر 663648 افراد کی کورونا جانچ کی جاچکی ہے۔
قطر میں کورونا کے 253 نئے معاملے - قطر کے وزیر صحت
قطر میں کورونا وائرس کے 253 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 120348 ہوگئی ہے۔
قطر میں کورونا کے 253 نئے معاملے
یہ بھی پڑھیں: صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث آٹھ افراد کے خلاف حتمی فیصلہ
وزارت نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا ہے جس میں گھر پر رہنا اور معاشرتی فاصلے پر عمل کرنا شامل ہے۔