افغانستان کے شمالی صوبہ فاریاب میں طالبان شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں کم ازکم 23 سیکیورٹی فورسز کے جوان ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 23 جوان ہلاک - طالبان شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ
افغان سیکیورٹی فورسز کے صفائی آپریشن کے دوران جھڑپ ہوئی۔
23 afghan forces killed
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع دولت آباد میں افغان سیکیورٹی فورسز کے صفائی آپریشن کے دوران جھڑپ ہوئی۔ اس میں مارے جانے والوں میں ریٹائرڈ جنرل سہراب عظیمی اور وزارت دفاع کے سابق ترجمان کا بیٹا شامل ہے۔
(یو این آئی)