اردو

urdu

ایران میں سیلاب سے 21 ہلاکتیں

جنوبی ایران میں شدید بارش کے بعد سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 21ہوگئی ہے۔

By

Published : Apr 2, 2020, 9:45 AM IST

Published : Apr 2, 2020, 9:45 AM IST

ایران میں سیلاب سے 21 ہلاکتیں
ایران میں سیلاب سے 21 ہلاکتیں

جنوبی ایران میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی وجہ سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ سے کئی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ایران میں سیلاب سے 21 ہلاکتیں

ایران کے ہنگامی امداد کمیشن کے ترجمان مجتبیٰ خالدی کا کہنا ہے کہ 'سیلاب کی تباہ کاریوں سے فارس میں 11، ہرمزگان میں 3، قم میں 3، سیستان بلوچستان میں 2، بو شہرمین ایک اور خوزستان میں ایک شخص ہلاک ہوا۔

ایران میں سیلاب سے 21 ہلاکتیں

ہرمزگان صوبے میں ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے ، جب کہ سیلاب کی وجہ سے 14افراد زخمی بھی ہوئے۔

خالدی نے اس سے قبل 30مارچ کو سیلاب کی وجہ سے 18ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details