عمان کی وزارت صحت نے 26 اپریل میں اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ' 93 نئے کیسز میں سے 60 غیر عمانی ہیں اورتمام نئے معاملات کمیونٹی رابطے سے متعلق ہیں۔'
عمان: تقریباً دو ہزار افراد کورونا سے متاثر - 93 نئے کیسز
عمان میں کورونا وائرس 'کووڈ ۔19' کے 93 نئے معاملات کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد تقریباً 2000 ہوگئی ہے۔
عمان: تقریباً دو ہزار افراد کورونا سے متاثر
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے چار لوگوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ اس بیماری پر قابو پانے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 333 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہو چکی ہے۔