وہیں اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے چار مزید افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 276 ہو گئی ہے۔
اسرائیل میں کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز
اسرائیل میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 16643 ہو گئی ہے۔
اسرائیل میں کورونا وائرس کے 20 نئے کیسز
وزارت صحت نے پیر کو یہ اطلاع دی، اس سے ایک دن پہلے یہاں 11 نئے کیسز درج کیے گئے تھے اور اس کی وجہ سے کسی بھی شخص کی موت نہیں ہوئی تھی۔
اس وقت اسرائیل میں 3114 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں، جن میں سے 52 افراد کی حالت نازک ہے، 42 لوگ وینٹلیٹپر پرہیں۔ یہاں اب تک 13253 افراد اس وبا سے شفا یاب ہوئے ہیں۔