وزیر صحت نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ ترکی میں اب تک کورونا کے 138657 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3786 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36187 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور اب تک یہاں مجموعی13 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

وزیر صحت قوجہ نے بتایا کہ یہاں کورونا کے 92691 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3211 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
واضح ر ہے کہ ترکی میں گزشتہ 11 مارچ کو کورونا کا پہلا کیسز سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد برابر کیسز بڑھتے جارہے ہیں۔