فوج کے ترجمان عبد لہادی جمال نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔
ہادی نے کہا کہ' صوبہ کندوز کے ضلع چہار درہ کے عیسی خیل گاؤں میں رات کے وقت فوجی مہم چلائی گئی تھی جس میں 11 طالبان جنگجو مارے گئے اور 12 اے کے 57 رائفل سمیت گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے'۔

طالبان کی جانب سے اس واقعہ پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
واضح ر ہے کہ طالبان اس علاقے میں افغان حکومت کے خلاف کئی برسوں سے لڑائی چھیڑے ہوئے ہیں۔
اس علاقے میں القاعدہ اور داعش کے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے لیے چیلنج بنے ہوئے ہیں ۔