اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق: داعش کے حملہ میں 11 افراد ہلاک - 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے

عراق میں شدت پشند تنظیم داعش کے جنگجؤوں کے حملہ میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

11 killed in ISIS attack in iraq's capital
عراق: داعش کے حملہ میں 11 افراد ہلاک

By

Published : Jan 24, 2021, 12:20 PM IST

عراق کے دارالحکومت بغداد میں داعش کے حملہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

عراق: داعش کے حملہ میں 11 افراد ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق، ایک گروپ نے عراق کی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں حملہ کیا، جس میں حشدالشعبی کے 11 ممبران ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: 'نئی امریکی انتظامیہ کے پاس نئی شروعات کا موقع ہے'

واضح رہے کہ عراق میں دو روز قبل ایک اور خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 32 افراد ہلاک اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details