اردو

urdu

ETV Bharat / international

قطر میں کورونا کے 109036 کیسز کی تصدیق - کورونا وائرس

عالمی وبا کورونا وائرس کے 398 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ہفتہ کے روز قطر میں اس وبا سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 109036 ہوگئی ہے۔

قطر میں کورونا کے 109،036 کیسز کی تصدیق
قطر میں کورونا کے 109،036 کیسز کی تصدیق

By

Published : Jul 26, 2020, 12:50 PM IST

قطر کی خبررساں ایجنسی نے وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریبا 330 افراد کورونا وائرس سے شفایاب ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں ، اور اب صحمنت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 105،750 افراد ہوگئی ہے ۔

کورونا وائرس سے ملک بھر میں اب تک 164 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک 469،000 افراد نے ملک میں کورونا وائرس کی جانچ کی گئی ہے اور چین بھی اس وبا کو قابو کرنے میں قطر کی مدد کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details