ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینابیل گنزالیز نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون omicron variant کے پھیلاؤ کے پیش نظر 12ویں وزارتی کانفرنس کو ملتوی WTO Postpones Conference کر دیا گیا ہے۔
گنزالیز نے جمعہ کے روز ٹویٹ کیا کہ 12 ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس ملتوی کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ڈبلیو ٹی او جنرل کونسل کے صدر کاسٹیلو ڈیسیو، ڈی جی نویلا اور کل وقتی اراکین کے مشورے سے کیا گیا ہے۔ صحت اور غیر جانبداری کے لحاظ سے یہ درست فیصلہ ہے۔ کام جاری رہنا چاہیے۔"
یہ بھی پڑھیں: New Covid Variants: جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی تشخیص