اردو

urdu

ETV Bharat / international

ویمنز ورلڈ کپ 2019 کا آغاز

ایک مہینے تک چلنے والے اس میچ میں جیتنے والی ٹیم کو 24 کروڑ روپے کا انعام دیا جائے گا۔

ویمنز ورلڈ کپ 2019 کا آغاز

By

Published : Jun 7, 2019, 9:36 AM IST

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فٹ بال ورلڈ کپ جمعہ کے روز شروع ہورہا ہے۔

گوگل نے اپنے آج کے ڈوڈل میں خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھا کر آج انکے نام کا ڈوڈل تیار کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پہلی بار ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 1991 میں کھیلا گیا تھا، اس وقت سے اب تک سات بار کھیلا جاچکا ہے۔
اس مقابلے میں مجموعی طور پر 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، سبھی کو 6 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی تقریب میں اس برس رنگارنگ تقریبات منعقد کی جا رہی ہے، جبکے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 7 جون کو میزبان فرانس اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details