اردو

urdu

ETV Bharat / international

برطانیہ: شہزادہ چارلس کی اہلیہ کا لندن میں مسجد کا دورہ - ای ٹی وی بھارت اردو

کمیلا پارکر مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر گئیں۔

Camilla Parker
Camilla Parker

By

Published : Apr 8, 2021, 11:51 AM IST

برطانیہ کے ولیعہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔

شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر گئیں۔ وہ ڈچز آف کارنیوال لندن اسلامک کلچرل سوسائٹی بھی گئیں۔

اس دورے کے دوران کمیلا پارکر نے پناہ گزیں بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details