ڈبلیو ایچ او کو اس وبا کے تئیں بین الاقوامی سطح پر مقابلے کرنے لیے 12 ملین امریکی ڈالر نیز ایمرجنسی سطح پر اس کا مقابلہ کے لیے مزید 45 میلین ڈالر کی ضرورت پیش آئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے 4 فروری 2020 کو کہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس پھیلتے ہوئے اثرات کو دور کرنے کے لئے اسے 61.5 ملین امریکی ڈالر کی ضرورت ہے۔
کورونا وائرس سے مقابلہ کے لیے ساڑھے چار ارب روپےکی ضرورت - ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)
عالمی صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کو کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے 61.5 ملین ڈالر (تقریباً چار ارب 38 کروڑ 98 لاکھ 3ہزار250 روپے ) کی ضرورت ہے۔
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے خطیر رقم کی ضرورت
صحت اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے جنیوا کے اجلاس میں کہا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اس سلسلے میں اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
وہیں اس بیماری پر تحقیق کے لیے ایجنسی کو ساڑھے چار لاکھ امریکی ڈالر کی بھی ضرورت ہے، تاکہ متعدد ممالک ابھرنے والے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینشن تیار کرسکے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:14 AM IST