برطانوی حکومت نے تمام ٹیلی کام پرووائڈرز پر ہواوے سے سامان کی خریداری پر پابندی عائد کی ہے۔
ڈجیٹل منسٹر اوللیور ڈاؤڈن نے تمام ٹیلی کام پرووائڈرز کو ہدایت کی ہے کہ31 دسمبر سے ہواوے سے سامان خریدنے پر پابندی ہوگی، کوئی ٹیلی کام پرووائڈر اگلے برس کے آغاز سے چینی کمپنی سے 5 جی سامان نہ خریدیں۔