اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں دو بار زلزلے کے جھٹکے - روس

موصولہ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

روس میں دو  بار زلزلے کے جھٹکے
روس میں دو بار زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Apr 16, 2020, 2:23 PM IST

روس کے پٹروپاولوسك-كامچاٹسکی میں دو بار 5.2 اور 4.2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

جیو فیزیکل سروے اینڈ روسی سائنس اکیڈمی کی علاقائی شاخ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ روس کے پٹرو پاولوسک -

کامچاٹسکی میں پہلے آئے زلزلے کی شدت 4.2 تھی اور اس کا مرکز بحرالکاہل میں 180 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا جبکہ دوسرے زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اس کا مرکز 50 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details