اردو

urdu

ETV Bharat / international

New Zealand Mosque Attack: نیوزی لینڈ مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی - مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن New Zealand PM Jacinda Ardern نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'ہم 15 مارچ کو ہونے والے عسکریت پسندانہ حملے Militant Attacks میں مارے گئے 51 شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے'۔ New Zealand Mosque Attack

New Zealand Mosque Attack
نیوزی لینڈ مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی

By

Published : Mar 15, 2022, 10:53 PM IST

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن PM New Zealand Jacinda Ardern نے منگل کو 15 مارچ کو مسجد پر عسکریت پسندانہ حملے کے دوران فائرنگ میں شہید کیے ہوئے لوگوں کی تیسری برسی پر انھیں یاد کیا۔

نیوزی لینڈ مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی
نیوزی لینڈ مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی

محترمہ آرڈرن نے ایک بیان میں کہا کہ 'ہم 15 مارچ کو ہونے والے عسکریت پسندانہ حملے کے نتیجے میں مارے گئے 51 شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور تسلیم کریں گے۔ان کی یادوں کو محفوظ رکھنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہمارے ملک کو یہاں رہنے والے سبھی لوگوں کے لیے ایک بہتر گھر بنانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے'۔

نیوزی لینڈ مسجد حملے کے شہداء کی تیسری برسی

محترمہ آرڈرن نے کہا کہ 'حملے کے صرف 10 دن بعد ایک رائل کمیشن آف انکوائریRoyal Commission of Inquiry قائم کیا گیا تھا، جس نے 44 سفارشات پیش کیں، تاکہ نیوزی لینڈ متنوع، محفوظ اور جامع ملک بنے۔

مزید پڑھیں:مہلوکین کو کینڈل مارچ کے ذریعہ خراج

انہوں نے کہا کہ 'گن لائسنسنگ میں اصلاح ودیگر شعبوں میں بھی کام جاری ہے'۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details