روس کے کورونا وائرس ردعمل مرکز نے ہفتے کو یہ اطلاع دی۔مرکز نے کہا،’’ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کےد وران کورونا وائرس کے 5205 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ مرکز نے بتایا کہ ان میں سے 671 معاملے ماسکوں میں 195 معاملے سینٹ پیٹرس برگ میں اور ماسکو علاقے میں 168 معاملے درج کئےگئے ہیں۔‘‘
روس میں کووڈ -19 کے 5205 نئے معاملے سامنے آئے - روس میں نئے کورونا کیسز
روس میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کوویڈ 19) انفیکشن کے 5205 نئے معاملے درج کئےگئے اور اس کے ساتھ ہی یہاں اس انفیکشن سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 1,020,310 ہوگئی ہے ۔
روس میں کووڈ -19 کے 5205 نئے معاملے سامنے آئے
اس انفیکشن کی وجہ سے پچھلے 24 گھنٹے میں 110 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 17759 ہوگئی ہے۔ اس مدت میں 5379 لوگ اس انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں اور اس کے بعد اس وبا سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد بڑھکر 838126 ہوگئی ہے۔