اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے معاملے پر تبادلہ خیال کرے گی۔
یہ اطلاع اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے وابستہ ایک ذرائع نے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا "برطانیہ اور آئرلینڈ نے بات چیت کا مطالبہ کیا ہے‘‘۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل آج شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر تبادلہ خیال کرے گی - برطانیہ اور آئرلینڈ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے
رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور آئرلینڈ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔
The UN Security Council will discuss North Korea's missile test today
یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا نے جاپان کے سمندرمیں کیا میزائل تجربہ
دوسری جانب جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے بدھ کی صبح کہا ہے کہ اس نے منگل کے روز ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
(یو این آئی)