اردو

urdu

ETV Bharat / international

' ترقی پذیر ممالک کو مزید مالی امداد دینے کی اپیل'

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے گھریلو وسائل کو حاصل کرنےاور نجی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے قابل حالات پیدا کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے ترقی پذیر ممالک کو تعاون فراہم کرنےاور ترقی پذیر ممالک سے سرکاری ترقی امداد سمیت ’عدیس ابابا ایکشن پلان ‘ میں کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی اپیل کی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

By

Published : Jan 16, 2020, 1:43 PM IST


گوٹریس نے بدھ کو بین الاقوامی برادری سے سرمایہ کے غیر قانونی بہاؤ، حوالہ کاروبار اور ٹیکس چوری سے لڑنے کے لئے زیادہ مؤثر اقدامات کرنے کو کہا، جس سے ترقی پذیر ممالک سے اہم وسائل کی نکاسی جاری رکھی جا سکے۔

انہوں نے کہا ’’یہ وقت سے زیادہ عوامی وابستگی، مناسب حل اور اعلی عزائم پیدا کرنے کا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ غربت کے خاتمے، اخراج میں کمی، روزگار یا صنفی مساوات کو لے کر دنیا میں تبدیلی لانا ضروری ہے کیونکہ 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے جس رفتار یا پیمانے کی درکار ہیں ، وہ اس وقت ٹھیک نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details