اردو

urdu

ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.66 لاکھ سے تجاوز

جرمنی میں کورونا وائرس کے 1284 نئے معاملے کی تصدیق کے بعد اس وبا سے متأثر افراد کی تعداد 1.66 لاکھ کے سے تجاوز کرچکی ہے۔

the number of corona victims in germany exceeds 1.66 million
جرمنی میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.66 لاکھ سے تجاوز

By

Published : May 7, 2020, 5:19 PM IST

جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 1284 نئے معاملے سامنے آنے کی وجہ سے اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1.66 لاکھ کے سے تجاوز کرچکی ہے۔

جرمنی کے رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے اس دوران 123 اور لوگوں کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 7119 ہو گئی ہے۔ وہیں جرمنی میں اب تک 1.39 لاکھ سے زیادہ مریض اس سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 30.7 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ وہیں جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 2.63 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی اس کی وجہ سے موت ہو چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details