قومی وزارت صحت نے جمعہ کو یہ اطلاع فراہم کی اس دوران برازیل میں 844 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13،993 ہو چکی ہے ۔
برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز - کورونا کے دو لاکھ زائد کیس
برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 13 ہزار 944 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر دو لاکھ دو ہزار 918 ہو گئی ہے۔
برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 11 مارچ کو كووڈ -19 کو عالمی وبا قرار دے دیا تھا ۔ اب تک اس وبا سے 44 لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں ۔