اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 20852 ہوئی - اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد 20852 ہوئی

عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے اسپین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 399 اموات ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 20852 ہو گئی ہے۔

the death toll in spain is 20852 by coronavirus
اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 20852 ہوئی

By

Published : Apr 20, 2020, 8:43 PM IST

میڈیا نے وزارت صحت کے حوالے سے پیر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

میڈیا کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اس مہلک مرض سے 4266 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 200210 ہوگئی ہے۔ جبکہ 80585 اب تک اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ تاحال ملک میں کووڈ-19 کے 99000 کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details