اردو

urdu

ETV Bharat / international

برطانوی پارلیمان ایک ماہ کے لیے ملتوی - برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے وقت سے پہلے انتخابات کرانے کی تجویز کے ٹھکرائے جانے کے بعد پارلیمان کو 14 اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

برطانوی پارلیمان ایک ماہ کے لیے ملتوی

By

Published : Sep 10, 2019, 9:55 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:28 AM IST

پارلیمنٹ کے اسپیکر جان بیركوو نے کہا یہ کوئی عام ملتوی نہیں ہے۔ یہ کئی دہائیوں میں اب تک کی سب سے طویل ملتوی ہے۔

حزب اختلاف کی جانب سے وزیر اعظم کے اس فیصلے کی شدید تنقید چینی کی جا رہی ہے اور اسے جمہوریت پر حملے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔

اس دوران حزب اختلاف کے رہنما کے ہاتھ میں بینر لہراتے بھی نظر آئے، جن پر 'سائیلنس' لکھا ہوا تھا۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:28 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details