اردو

urdu

ETV Bharat / international

تھائی فوجی کی فائرنگ سے متعدد ہلاک - Thailand shooting

تھائی لینڈ فوج  کے ایک بندوق بردار نے مشین گن کا استعمال کیا اور بے گناہ افراد پر تابڑ توڑ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و ہوگئے۔

تھائی فوجی کی فائرنگ سے متعدد ہلاک
تھائی فوجی کی فائرنگ سے متعدد ہلاک

By

Published : Feb 8, 2020, 9:43 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:37 PM IST

پولیس نے بتایا کہ تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ہفتے کے روز شمال مشرقی شہر میں اجتماعی فائرنگ کرکے متعدد افراد کو ہلاک کردیا۔

ویڈیو: تھائی فوجی کی فائرنگ سے متعدد ہلاک

ایک پولیس ترجمان نے ذرائع کو بتایا 'بندوق بردار نے مشین گن کا استعمال کیا اور بے گناہوں کو نشانہ بناکر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور ہلاک ہوگئے ہیں'۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 4:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details