اقوام متحدہ-شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے اعلی سطحی اجلاس کے دوران مورگولوف نے کہا' شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈھانچے کے اندر ہم افغانستان کی صورت حال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔
حالیہ تاجکستان میں چوکی پر داعش کے حملے نے پھر سے ثابت کر دیا کہ اس خطے میں افغانستان سے آنے والا دہشت گردانہ خطرہ لاحق ہے۔'