اردو

urdu

ETV Bharat / international

آسٹریا میں سخت لاک ڈاؤن - lockdown in Austria

یوروپ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر یوروپ کے کچھ ممالک نے دوسری بار لاک ڈاون کی شروعات کی ہے۔

sfd
sdf

By

Published : Nov 17, 2020, 3:44 PM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر یوروپی ملک آسٹریا میں دوسرے مرحلے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، جو کم از کم آئندہ 6 اگست تک جاری رہے گا۔

آسٹریائی حکومت نے معمول کے لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب اس بار سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریا میں اب تک 2,08,613 افراد کورونا متاثر ہوئے ہیں اور 1887 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1,29,671 کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد انھیں اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details