اردو

urdu

ETV Bharat / international

نیویارک میں روسی سفارت خانے پر پتھر بازی - نامعلوم شخص نے 10 اگست سے

قونصلیٹ کے ایک سفارت کار نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے 10 اگست سے ہمارے قونصل خانے کی سرکاری پارکنگ میں کاروں پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا اور 16 اگست تک روزانہ ان واقعات کو دہراتا رہا۔

Stone
Stone

By

Published : Aug 18, 2020, 2:21 PM IST

ایک نامعلوم شخص نے نیویارک واقع روسی قونصلیٹ پر 10 سے 16 اگست کے درمیان روسی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر پتھر پھینکے اور قونصل خانے میں سفارتخانے کے کام کرنے والے عملہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ یہ اطلاع روسی قونصلیٹ نے دی ہے۔

قونصلیٹ کے ایک سفارت کار نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے 10 اگست سے ہمارے قونصل خانے کی سرکاری پارکنگ میں کاروں پر پتھراؤ کرنا شروع کر دیا اور 16 اگست تک روزانہ ان واقعات کو دہراتا رہا۔

اس سے گاڑیوں اور داخلی راستوں کو نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے قونصل خانے کے عملے اور یہاں آنے والوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details