اردو

urdu

ETV Bharat / international

کورونا وائرس: اسپین میں 24 گھنٹوں کے دوران 832 ہلاکتیں - کورونا وائرس

اسپین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 832 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Spain counts 832 deaths in 24 hours as toll surges to 5,690
کورونا وائرس: اسپین میں 24 گھنٹوں کے دوران 832 ہلاکتیں

By

Published : Mar 28, 2020, 10:41 PM IST

کورونا وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے جبکہ اس کی وجہ سے اسپین میں مرنے والوں کی تعداد 5,600 ہوگئی ہے۔

ایک دن میں ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جبکہ ایک دن قبل اس وبا کی وجہ سے 769 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اسپین میں اب تک 72,248 کیسس مثبت پائے گئے۔ ملک میں کورونا وائرس کو پھیلے سے روکنے کےلیے متعدد اقدامات کئے جارہےہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details