اردو

urdu

Clashes At Belgium Covid Rules Protes: بیلجیئم میں مظاہرے کے دوران 70 افراد گرفتار

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی بوچھاڑیں اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ حکام کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت بروسلز میں اتوار کو تقریباً 50,000 افراد نے مظاہرہ کیا۔ Some 70 arrested in Brussels protest against COVID-19 curbs

By

Published : Jan 24, 2022, 12:44 PM IST

Published : Jan 24, 2022, 12:44 PM IST

بیلجیئم میں مظاہرے کے دوران 70 افراد گرفتار
بیلجیئم میں مظاہرے کے دوران 70 افراد گرفتار

بیلجیئم میں پولیس نے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائی گئی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے تقریباً 70 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Some 70 arrested in Brussels protest against COVID-19 curbs

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کی بوچھاڑیں اور آنسو گیس کے گولے داغے۔ حکام کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت بروسلز میں اتوار کو تقریباً 50,000 افراد نے مظاہرہ کیا۔ حکام نے بتایا کہ مظاہرین نے پولیس پر کوڑے دان، رکاوٹیں اور دیگر پروجیکٹائل پھینکنا شروع کر دیے، جس کے بعد پرتشدد جھڑپوں کے دوران پولیس نے پانی کی بوچھاڑیں اور آنسو گیس کے گولے داغے۔Clashes At Belgium Covid Rules Protest

مقامی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس دوران پولیس نے تقریباً 70 مظاہرین کو گرفتار کیا اور 12 شرپسندوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


خبر رساں ایجنسی بیلگا نے اتوار کی شام اپنی رپورٹ میں بیلجیئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کریو کے حوالے سے بتایا کہ ’’ہمارا معاشرہ کبھی بھی اندھے تشدد کو قبول نہیں کرے گا۔ Belgium covid 19 cases

ABOUT THE AUTHOR

...view details