اردو

urdu

ETV Bharat / international

کینیڈا میں کرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک - کینیڈا میں کرین حادثے میں

حادثہ کے بعد عمارت کے قریب کا علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔

Several killed in western Canada as crane collapses
Several killed in western Canada as crane collapses

By

Published : Jul 13, 2021, 6:49 PM IST

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر کیلوونا میں کرین گرنے سے متعدد افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زیر تعمیر ایک عمارت سے منسلک ایک کریپ سائڈ ایک مکان پر گرگئی۔ اس حادثے میں متعدد افراد کی موت ہوگئی جب کہ تین دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حالانکہ مرنے والوں کی اصل تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کنیڈا میں مسلم طبقہ سے اظہار یگانگت کے لیے ریلی

اس حادثہ کے بعد عمارت کے آس پاس کا علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔ عمارت کے گرنے سے جان و مال کو لاحق خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر میں مقامی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details