اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس کے اسکول میں فائرنگ، 7 طلبا ہلاک - چار نوجوان زخمی

تاتارستان جمہوریہ کے گورنر نے منگل کے روز کہا کہ آٹھویں جماعت کے چار طلبا اور تین طالبات اس فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

Several killed
Several killed

By

Published : May 11, 2021, 4:50 PM IST

روسی شہر کازان میں منگل کی صبح ایک اسکول میں فائرنگ سے 7 طلبا ہلاک اور 16 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تاتارستان جمہوریہ کے گورنر نے منگل کے روز کہا کہ آٹھویں جماعت کے چار طلبا اور تین طالبات اس فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

روس کے اسکول میں فائرنگ، 7 طلبہ ہلاک

کازان تاتارستان حمہوریہ کا دارالحکومت ہے جہاں یہ واردات پیش آئی۔

رستم منیخانوف نے بتایا کہ اس حملے میں بارہ بچے اور چار نوجوان زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

روس کی سرکاری آر آئی اے نووستی نیوز ایجنسی نے مقامی ہنگامی عہدیداروں کے حوالے سے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ کازان اسکول میں فائرنگ سے مجموعی طور پر 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details