اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک - news of brazil

طیارہ جنگل میں درختوں سے ٹکرا گیا اور دھماکے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

seven killed in plane crash in Brazil
seven killed in plane crash in Brazil

By

Published : Sep 15, 2021, 3:03 PM IST

برازیل میں منگل کے روز ایک دو انجن والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی نیوز پورٹل گلوبوڈاٹ کام نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ پورٹل کے مطابق حادثہ پیرسیکابا علاقے میں صبح کے وقت پیش آیا۔ طیارہ جنگل سے ٹکرایا اور دھماکے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مہم، 25 ہلاک

اس واقعہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد اور دو پائلٹ ہلاک ہوئے۔ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details