یوروپی ملک بوسنیا میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کا نفاذ ہے۔ اس دوران آج رمضان کے پہلے دن کا نظارہ ڈرون کی نظر سے دیکھنا انتہائی دلچسپ نظر آ رہا ہے۔
بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو کی سڑکیں لاک ڈاون کی وجہ سے عملی طور پر خالی پڑی ہیں۔

بوسنیائی حکومت نے لاک ڈاون میں قدرے نرمی برتی ہے اس کے باجود لوگ اب بھی سوشل ڈسٹنسگ کی پابندی کر رہے ہیں اور بڑے پیمانے پر اجتماعات سے گریز کررہے ہیں۔
بوسنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 1 ہزار 473 ہے۔ ان میں سے 59 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔