اردو

urdu

ETV Bharat / international

'ٹرمپ کی 2016 کی انتخابی کامیابی میں روسی ہیکرز کا کوئی کردار نہیں'

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ 'امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سنہ 2016 کی صدارتی انتخابی کامیابی میں روسی ہیکروں کا کوئی کردار نہیں رہا ہے، نہ ہی اندرونی معاملات میں اور نہ ہی سیاسی معاملات میں کوئی مداخلت ہوئی ہے۔

russian hackers have no role in trump's 2016 election victory says russian president vladimir putin
'ٹرمپ کی 2016 کی انتخابی کامیابی میں روسی ہیکروں کا کوئی کردار نہیں'

By

Published : Dec 17, 2020, 11:02 PM IST

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی ہیکروں نے نہ تو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی میں مدد فراہم کی اور نہ ہی کسی بھی طرح اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت کی۔

ٹرمپ کی 2016 کی انتخابی کامیابی میں روسی ہیکروں کا کوئی کردار نہیں: پوتن

مسٹر پوتن نے بتایا کہ 'روسی ہیکروں نے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں جیتنے میں مدد نہیں کی اور نہ ہی دنیا کے طاقتور ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی۔ یہ سب سنی سنائی اور افواہ ہے، روس اور امریکہ کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کورونا سے متاثر

روسی صدر ولادیمیر پوتن

انہوں نے بتایا کہ اس کے نتیجے میں روس اور امریکہ کے مابین یہ تعلقات امریکی پالیسی کا شکار ہوگیا۔ صدر نے کہا کہ 'ہم امید کرتے ہیں کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن کی دور حکومت میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں بہتری آئے گی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details